ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل " احمد رضا پرردستان " نے آج ایران کے مغرب میں مقدس دفاع کی کاروائیوں کے علاقے میں پریس کانفرنس میں ایران کے جنوب مغربی علاقے میں خاتم الانبیاء نامی فوجی مشقوں کے آغاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی بری فوج دشمن کی ہر قسم کی کاروائیوں کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اور الکٹرونیک جنگ کے تمام شعبوں کو ان فوجی مشقوں میں آزمایا جائے گا ۔یاد رہے کہ ایران کی بری فوج کی خاتم الانبیاء نامی فوجی مشقوں کا آغاز آج سے ہوگیا ہے ۔پایان/242
9 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 398388
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ایران کے جنوب مغربی علاقے میں میں خاتم الانبیاء نامی فوجی مشقوں کے آغاز کی خبر دی ہے ۔